پاکستان نے ترکمانستان کو شکست دے کر سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیت لی۔

فائنل میں پاکستان نے ترکمانستان کو 1-3 سے شکست دی، پاکستان کی جیت کا اسکور 21-25، 19-25 ، 25-20 اور 14-25 رہا۔

ایونٹ میں پاکستان ناقابلِ شکست رہا، مسلسل 6 میچز جیتے، قومی ٹیم نے مجموعی طور پر 18 سیٹ جیتے اور 3 ہارے۔

Leave A Reply

Exit mobile version