اسلام اباد سے لاہور کی جانب ذاتی کار میں سفر کرتے ہوئے ایک فیملی بھیرا کے قریب رکی تھی ۔
جہاں ان کی پیش قیمت تین انگوٹھیاں گر گئی
دوران سفر یاد انے پر اس فیملی نے موٹروے پولیس سے مدد طلب کی
موٹروے پولیس کی جانب سے مطلوبہ معلومات حاصل کر کے انگوٹیاں تلاش کر لی گئی اور مالکان تک پہنچا دی گئی ۔
ترجمان موٹروے پولیس