نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اوورسیزسرمایہ کاروں کوبہترمواقع فراہم کررہا ہے۔
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پاکستان ایکسپورٹ اوراسپیشل اکنامک زونزمیں کاروبارکےمواقع فراہم کررہا ہے، پاکستان میں نئےکاروبارکےآغازکےلیےسرمایہ کاروں کےمفید وقت ہے، ہماری حکومت نےہردورمیں کاروباردوست پالیسیاں متعارف کرائیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ اسحاق ڈار مسلم لیگ(ن)نے2013میں چین کےساتھ سی پیک کےحوالےسےبات چیت کا آغازکیا، پاکستان میں زراعت،آئی ٹی،معدنیات اورکان کنی کےمواقع موجود ہیں،اسحاق ڈار کاروباری برادری کےمسائل کا حل ہماری اولین ترجیح ہے۔