لندن: حال ہی میں برٹش جرنل آف اسپورٹس میڈیسن میں شائع ہونے والی ایک سائنسی تحقیق نے اس بات کا تعین کیا ہے کہ زیادہ وقت تک بیٹھے رہنے کی وجہ سے کسی شخص میں جلد موت کے خطرے کے تدارک کے لیے کتنی ورزشوں کی ضرورت ہوسکتی ہے۔
اس تحقیق میں ہزاروں شرکا کے اعداد و شمار کا جائزہ لیا گیا اور معلوم ہوا کہ روزانہ 30-40 منٹ کی معتدل تا بھرپور ورزش طویل عرصے تک بیٹھنے سے موت کے بڑھتے خطرے کو کم کرنے کے لیے کافی ہے۔
Keep Reading
Add A Comment