دیر بالا کے علاقے الماس پشتن میں 2 فریقین میں لڑائی ہوئی جس میں چھریوں اور کلہاڑیوں کے وار سے ایک خاتون شدید زخمی ہوئیں جبکہ پانچ معمولی زخمی ہوئے۔
زخمی خاتون اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گئیں جبکہ دیگر کو بھی طبی امداد فراہم کی گئی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کرلیے۔
Keep Reading
Add A Comment