اسلام آباد:(ما نیٹر نگ ڈیسک )چینی وزیر اعظم کی پاکستان آمد کے سلسلہ میں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلائے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق چینی وزیر اعظم کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا جا سکتا ہے، اس حوالے سے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے تمام سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔
مشترکہ اجلاس صرف چینی وزیر اعظم کے لیے بلایا جا رہا ہے۔

Leave A Reply

Exit mobile version