ڈینگی بخار پھیل رہا ہے،ماہرین صحت کے مطابق اپنے گھٹنوں سےلے کر انگلیوں تک ناریل کا تیل لگائیں یہ صبح سے شام تک ایک اینٹی بائیوٹک تہہ کی طرح کا م کرتا ہے۔ ڈینگی مچھرگھٹنوں کی اونچائی سےزیادہ نہیں اڑسکتا۔اگر کسی کو ڈینگی ہے تو سبز الائچی کے بیج منہ میں دونوں طرف رکھیں، خیال رکھیں، چبا نہ جائیں۔اسے خالی منہ میں رکھنے سے خون کے ذرات نارمل ہو جاتے ہیں اور پلیٹ لیٹس میں فوری اضافہ ہو جاتا ہے۔پپیتے کے پتوں کا رس شہد کے ساتھ ایک معجزہ کی طرح کام کرتا ہے۔ 24 گھنٹوں کے اندر پلیٹلیٹ کی تعداد 68,000 سے بڑھ کر 200,000 ہو جائے گی۔ بکری کا دودھ صبح اور شام اس کے علاوہ مائعات جیسے کیوی، ناریل کا پانی، گلوکوز وغیرہ کثرت سے دیتے رہیں۔چھوٹی الائچی کے دانے منہ میں دبا کر رکھیں۔

Leave A Reply

Exit mobile version