اسلام آبادپی ایچ ڈی سکالرحافظ ماجد جمیل ستی نے پروفیسر ڈاکٹر چوہدری عبدالماجد کو آسٹران کالج، سکستھ روڈ راولپنڈی کا وائس پرنسپل مقرر ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے پروفیسر عبدالماجد کی تعلیمی میدان میں خدمات اور قائدانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے ان کے لیے نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔ حافظ ماجد جمیل ستی نے امید ظاہر کی کہ پروفیسر عبدالماجد کی قیادت میں کالج مزید ترقی اور کامیابیوں کی طرف گامزن ہوگا۔
Keep Reading
Add A Comment