اسلام آباد :(ما نیٹر نگ ڈیسک )نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ ایس سی اواجلاس کا انعقاد پاکستان کیلییبڑا اعزازہے۔اسلام آباد میں سیکرٹری جنرل ایس سی او کے ہمراہ مشرکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایس سی او اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے، تمام برادرانہ ممالک کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اس اجلاس میں شرکت کی، ہم ان ممالک کے اجلاس میں مثبت کردار ادا کرنے کو سراہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اجلاس میں پائیدارترقی کیلییمتعدد تجاویز کو منظور کیا گیا،اجلاس میں تجارت،سرمایہ کاری اورتخلیقی معیشت کیفروغ پرتبادلہ خیال ہوا، تمام سربراہان نیشنگھائی سپرٹ کیجذبیکا اعادہ کیا۔
اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ علاقائی اورعالمی چیلنجزکیباوجود پاکستان ایس سی اوچارٹرڈ پرعمل درآمد کررہا ہے، خطیمیں خوشحالی کیلییتجارت،سرمایہ کاری رابطیاورنوجوانوں،خواتین کی ترقی لازمی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ سربراہان نیتنازعوں کیباعث بین الاقوامی سرمایہ کاری میں کمی پرخدشیکا اظہارکیا ہے۔
Keep Reading
Add A Comment