اسلام آباد: وزیراعظم کے دیے گئے ظہرانے میں اسحاق ڈار اور بھارتی وزیر خارجہ کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ایس سی او کانفرنس میں آئے وفود کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا جس میں نائب وزیراعظم اسحق ڈار اور بھارتی وزیر خارجہ ساتھ ساتھ بیٹھ گئے۔دونوں کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں انہوں نےغیر رسمی گفتگو بھی کی۔
Keep Reading
Add A Comment