اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس میں شرکت کیلیے آئے ہوئے روسی وزیراعظم کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات ہوئی ہے۔ایس سی او اجلاس میں شرکت کے لیے آئے ہوئے روسی وزیراعظم میخائل میشوستن نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشان امتیاز (ملٹری) سے ملاقات کی ہے۔ملاقات کے آغاز پر روس کے وزیراعظم نے بڑی گرم جوشی سے آرمی چیف سے مصافحہ کیا۔

Leave A Reply

Exit mobile version