وزیراعظم نے 121ویں نیشنل مینجمنٹ کورس کے شرکاء کا غیرملکی تدریسی دورہ منسوخ کرنے کی ہدایت کر دی۔ نیشنل اسکول آف پبلک پالیسی لاہور کو مستقبل میں بھی غیرملکی اسٹڈی دورے ترتیب نہ دینے کی ہدایات جاری کردی گئیں۔ واضح رہے کہ نیشنل اسکول آف پبلک پالیسی لاہور نے 121ویں نیشنل مینجمنٹ کورس کے شرکاء کاغیرملکی دورہ شیڈول کیا تھا۔

Leave A Reply

Exit mobile version