اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے خصوصی عدالت (اوور سیز پاکستانی پراپرٹی) بل 2024 اور حافظ طاہر اشرفی کو اسلامی نظریاتی کونسل بنانے کی منظوری دے دی۔ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت سمندر پار پاکستانیوں کی پراپرٹی، ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن ترمیمی بل 2024 کی بھی منظوری دے دی۔ اس کے علاوہ صدر مملکت آصف علی زرداری نے حافظ طاہر اشرفی کی بطور ممبر اسلامی نظریاتی کونسل تعیناتی کی منظوری دے دی۔

Leave A Reply

Exit mobile version