لاہور:مسلم لیگ ن چھوڑنے کے معاملے پر خواجہ سعد رفیق کا مؤقف سامنے آ گیا۔مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے پارٹی چھوڑنے کے حوالے سے خاموشی توڑ دی ہے۔ خواجہ سعد رفیق نے سیاست یا مسلم لیگ ن چھوڑنے کے حوالے سے پھیلنے والی خبروں کی تردید کردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر پارٹی سے استعفا دینے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ میں نے پارٹی نہیں چھوڑی ہے۔

Leave A Reply

Exit mobile version