Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوکر 279 روپے 8 پیسے پر بندہوا۔ گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری روز انٹربینک میں ڈالر 279.04 روپے پربند ہوا تھا۔