امریکی فوج کی جانب سے شمالی شام کے صوبے دیر الزور میں بمباری کی گئی۔

شام کے سرکاری میڈیا کے مطابق بمباری کے نتیجے میں 7 فوجیوں سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے۔

منگل کی صبح ہونے والے حملوں میں 19 فوجی اور 13 شہری زخمی ہوئے۔

سرکاری میڈیا کے مطابق دیر الزور میں رہائشی علاقوں اور فوجی تنصیبات پر ہونے والے حملوں سے نجی اور سرکاری املاک کا نقصان بھی ہوا۔

Leave A Reply

Exit mobile version