موٹروے بھیرا کے قریب 54 کلو منشیات برامد ، دو ملزمان گرفتار
منشیات میں 24 کلو افیون اور 30 کلو چرس شامل
کاروائی خفیہ اطلاعات کی بنیاد پہ عمل میں لائی گئی
منشیات گاڑی کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی تھیں
ابتدائی قانونی کاروائی مکمل کرنے کے بعد منشیات بمہ ملزمان اے این ایف کے حوالے
ترجمان موٹروے پولیس