دبئی میں ہونے والے کراٹے کومبیٹ میں پاکستان اور بھارتی فائٹرز آج آمنے سامنے ہوں گے ۔
دبئی میں ہونے والے مقابلے میں شاہ زیب رند کا مقابلہ رانا سنگھ سے ہوگا تاہم مقابلے سے پہلے ہی رانا سنگھ پر شاہ زیب نے وار کرتے ہوئے زور دار تھپڑ رسید کردیا۔
پاکستان کے علومی کریم اور رضوان علی بھی ایکشن میں ہوں گے۔
کراٹے کومبیٹ کی فائٹس پاکستان کا پہلا اسپورٹس چینل جیو سوپر پیر کو نشر کرے گا۔