عوامی نیشنل پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات میں میاں افتخار حسین اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر منتخب ہوگئے۔

ترجمان اے این پی کے مطابق حسین شاہ یوسفزئی اے این پی کے صوبائی جنرل سیکرٹری متنخب ہوگئے جبکہ ارسلان خان اے این پی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات منتخب ہوئے ہیں ۔

ترجمان کے مطابق سید عاقل شاہ سینئر نائب صدر منتخب ہوگئے۔

Leave A Reply

Exit mobile version