پشاور:گزشتہ رات تھانا سربند کی حدود میں آنے والے دہشتگردوں کی ویڈیو سامنے آگئی۔

پولیس کے مطابق گزشتہ رات 6 دہشتگردوں کو ندی پارکرتے دیکھا گیا اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے دہشتگردوں کا پتا چلا۔

پولیس کا بتانا ہے کہ پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے دہشتگرد فرار ہوگئے۔

Leave A Reply

Exit mobile version