Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 36 پیسے کا ہوگیا ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278روپے 33 پیسے پر بند ہوا تھا۔