ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 40 ہزار 300 روپے برقرار رہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 6 ہزار 19 روپے برقرار ہے۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 2 ہزار 306 ڈالر برقرار ہے اور پاکستان میں 20 ڈالر پریمیم شامل کر کے سونے کی عالمی قیمت 2 ہزار 326 روپے برقرار ہے۔