کراچی کے کمرشل بینک کو مس پرنٹ نوٹ فراہم کردیے گئے۔
کراچی کے علاقے ماڈل کالونی میں ایک کمرشمل بینک کو مس پرنٹ کرنسی نوٹ فراہم کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
بینک کو فراہم کیے گئے ایک ہزار کے نوٹوں کے دو بنڈل میں دو دو مس پرنٹ نوٹ نکلے، واقعے کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی۔
اسٹیٹ بینک نے بھی مس پرنٹ نوٹوں کےمعاملے میں تحقیقات شروع کردی ہیں۔