انٹربینک میں مسلسل اضافے کے بعد ڈالر کی قدر میں کمی ہوگئی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 13 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 31 پیسے کا ہے۔

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوکر 278روپے 44 پپسےپر بند ہوا تھا۔

واضح رہے کہ انٹربینک میں کاروباری ہفتے میں ڈالر 36 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

Leave A Reply

Exit mobile version