پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا اختتام 3 پوائنٹس کی کمی پر ہوا۔
آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس 3 پوائنٹس کم ہوکر 72 ہزار 761 پر بند ہوا۔
100انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 73 ہزار 260 رہی۔
آج 62 کروڑ شیئرز کے سودے تقریبا 25 ارب روپے میں طے ہوئے، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 36 ارب کم ہو کر 9850 ارب روپے ہے۔