ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کا بھاؤ بغیر کسی تبدیلی کے 2 لاکھ 5 ہزار 75 روپے ہے۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ہزار 292 ڈالر فی اونس برقرار ہے۔
پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کر کے 2 ہزار 312 ڈالر برقرار ہے۔