پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔

اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 250 پوائنٹس کم ہو کر 74956 پر بند ہوا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج 58 کروڑ شیئرز کا کاروبار 17.7 ارب روپے میں طے ہوا۔

اس کے علاوہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 58 ارب روپے کم ہوکر 10106 ارب روپے ہے۔

Leave A Reply

Exit mobile version