Author: News Desk

وزیرمذہبی امور چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ حج درخواستوں کی وصولی 18 نومبر سے شروع کی جائے گی۔وفاقی وزیربرائے مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ رواں سال حج کوٹا ایک لاکھ 89 ہزار ہے۔ سرکاری حاجیوں کی تعداد 89 ہزار 500 ہوگی۔ سعودی عرب نے کہا ہے 2 ہزار بندہ ایک گروپ میں ہو۔ حج درخواستوں کی وصولی 18 نومبر سے شروع کی جائے گی۔ دسمبر کی 3 تاریخ تک حج درخواستیں وصول کی جائیں گی۔ حج کے لیے قرعہ اندازی 6 دسمبر کو ہوگی۔وزیرمذہبی امور نے مزید کہا کہ رواں…

Read More

لاہور:مسلم لیگ ن چھوڑنے کے معاملے پر خواجہ سعد رفیق کا مؤقف سامنے آ گیا۔مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے پارٹی چھوڑنے کے حوالے سے خاموشی توڑ دی ہے۔ خواجہ سعد رفیق نے سیاست یا مسلم لیگ ن چھوڑنے کے حوالے سے پھیلنے والی خبروں کی تردید کردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر پارٹی سے استعفا دینے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ میں نے پارٹی نہیں چھوڑی ہے۔

Read More

لاہور:محکمہ موسمیات نے اسموگ کا سامنا کرنے والے پنجاب کے شہریوں کو بارش کی نوید سنادی۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ کئی روز سے اسموگ اور فضائی آلودگی کے زیر اثر پنجاب کے مختلف اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغرب کی جانب سے کم ہواؤں کے بادلوں کا سلسلہ آج شام کو پاکستان میں داخل ہوگا جس سے اپر پنجاب کے بیشتر اضلاع میں ہلکی تاہم لاہور اور گردو نواح میں بارش کے امکانات کم ہیں۔ماہرین موسمیات کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع میں ہونے والی بارش کے اثرات لاہور…

Read More

اسلام آباد:پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک میں غیر رجسٹرڈ وی پی این بلاک کرنا شروع کردیے ہیں۔اس حوالے سے پی ٹی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ وی پی اینز کی وائٹ لسٹنگ کیلئے اْنہیں عارضی بلاک کیا جارہا ہے، غیر رجسٹرڈ وی پی اینز سیکیورٹی رسک ہیں اور اْن کی حساس ڈیٹا تک رسائی ہوسکتی ہے۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ غیر رجسٹرڈ وی پی این سے غیر قانونی مواد تک رسائی بھی ہوسکتی ہے پی ٹی اے نے 2010 میں وی پی اینز کی رجسٹریشن کا آغاز کیا تھا اور اب تک 20 ہزار…

Read More

لاہور:پیمرا نے بانی پی ٹی آئی کا نام نشر نہ کرنے کے خلاف درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں تحریری جواب جمع کروادیا۔پیمرا نے کہا ہے کہ انہوں نے بانی پی ٹی آئی کا نام ٹی وی پر نشر نہ کرنے کا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا۔لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس فاروق حیدر نے پی ٹی آئی کے اکمل خان باری کی درخواست پر بانی پی ٹی آئی کا نام ٹی وی پر نشر نہ کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔دوران سماعت پیمرا نے تفصیلی رپورٹ عدالت میں پیش کردی جس میں کہا گیا کہ پیمرا نے بانی پی ٹی…

Read More

اسلام آباد :(ما نیٹر نگ ڈیسک )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بجلی سہولت پیکیج دینیکا اعلان کر دیا۔ محمد شہبازشریف کا کہنا تھا کہ انڈومنٹ فنڈ کیذریعے لاکھوں ہونہار طلبا کو وظائف دیئے گئے، دسمبر، جنوری، فروری کے لیے بجلی سہولت پیکیج دینے کا اعلان کیا ہے، بجلی سہولت کا پیکیج کا اطلاق دسمبر2024سے ہو گا، گھریلو صارفین کے لیے اضافی بجلی پر فلیٹ ریٹ 26روپے7 پیسے ہو گا، بجلی صارفین کو34 سے47فیصد تک بچت ہوگی۔یہ بھی پڑھیں:حکومت نے بجلی سہولت پیکیج کا اعلان کردیا اسلام آباد میں یوم اقبال کی مناسبت سیتقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے…

Read More

اسلام آباد:(ما نیٹر نگ ڈیسک )حکومت نے بجلی سہولت پیکیج کا اعلان کردیا، جس کے تحت اضافی بجلی کے استعمال پرفی یونٹ 26 روپے تک ریلیف دیا جائیگا۔ترجمان پاورڈویژن کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے اضافی بجلی کے استعمال پر ریلیف ملیگا اور اضافی بجلی پر26 روپے7 پیسے فی یونٹ کا فلیٹ ریٹ دیا جائیگا۔بجلی سہولت پیکیج موسم سرما کے3 ماہ یعنی دسمبر2024 سے فروری2025 کے لیے ہوگا، بجلی سہولت پیکیج کا اطلاق گھریلو، کمرشل اور صنعتی صارفین پر ہوگا۔گھریلو صارفین کو ٹیرف پر 11 روپے 42 پیسے سے 26 روپے تک فی یونٹ ریلیف ملے گا جبکہ کمرشل صارفین…

Read More

دہلی:(ما نیٹر نگ ڈیسک )بھارت نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے پاکستان آنے سے انکار کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی ) نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نہ آنے کے بارے میں آگاہ کردیا۔بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے پاکستان نہیں آئے گی، بھارت نیوٹرل وینیو پر اپنے میچز کھیلے گا۔ بھارت کے علاوہ دیگر 6 ممالک نے ایونٹ میں ٹیموں کو پاکستان بھیجنے کی تصدیق کردی ہے تاہم بھارت سیاسی اور سکیورٹی کے بہانے بنا کر ٹیم بھیجنے سے انکاری ہے اور…

Read More

لاہور:(ما نیٹر نگ ڈیسک )پنجاب حکومت نے سموگ پر قابو پانے کیلئے گرین لاک ڈان میں توسیع کا فیصلہ کرلیا۔پنجاب حکومت کی جانب سے گرین لاک ڈان میں توسیع کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا، گرین لاک ڈان کا اطلاق عوامی مقامات پر 17 نومبر تک ہو گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سموگ کی ابتر صورت حال کے پیش نظر پنجاب حکومت نے پارکس، تفریخ گاہیں اور عجائب گھر 10 دن کے لئے بند کردیئے، پبلک اور پرائیویٹ پارکس، چڑیا گھر،پلے گراونڈ میں عوام کا داخلہ بند ہوگا۔یہ بھی پڑھیں: پنجاب: سموگ کے ڈیرے، فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ، سانس…

Read More

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول فی لیٹر ایک روپے 35 پیسے مہنگا کردیا۔وزارت خزانہ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے مطابق پیٹرول 1.35روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل آئل 3.85روپے فی لیٹر مہنگا ہوگیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کا تیل 1.48روپے اور لائٹ ڈیزل آئل2.61 روپے فی لیٹر سستا کر دیا گیا ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجے سے ہوگا اور اگلے 15 روز کے لیے اس کا نفاذ ہوگا۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل بین الاقوامی…

Read More