Author: News Desk

پشاور:(ما نیٹر نگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مذاکرات نہ ہونے کی صورت میں سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے کا عندیہ دے دیا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ایک طرح مارشل لا ہے، ریاستی دہشتگردی سے نہتے عوام محفوظ نہیں، حامد رضا، سلمان اکرم راجہ اور مجھ سمیت دیگر رہنماں پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔انہوں عندیہ دیا کہ کمیٹی اپنے مطالبات منوانے کی کوشش کرے گی، اگر مذاکرات نہیں ہوتے تو سول نافرمانی کی تحریک شروع کریں گے۔ پی…

Read More

لاہور:کرکٹر بابر اعظم پر جنسی ہراسانی کے الزام پر لاہور ہائیکورٹ نے اندراج مقدمہ کے لیے رجوع کرنے والی خاتون کو 12 دسمبر کو طلب کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ میں کرکٹر بابر اعظم کے خلاف اندراج مقدمہ کے حکم کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔جسٹس محمد وحید خان نے سابق کپتان کرکٹ ٹیم بابر اعظم کی درخواست پر حکم جاری کیا جبکہ درخواست گزار بابر اعظم کی جانب سے بیرسٹر حارث عظمت پیش ہوئے۔عدالت نے اندراج مقدمہ کے فیصلے کے خلاف حکم امتناعی میں توسیع کر دی۔قومی ٹیم کے کھلاڑی بابر اعظم نے ٹرائل کورٹ کے اندراج مقدمہ کے حکم کو لاہور…

Read More

چارسدہ: مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مدارس بل پر ہمیں حکومت کی کوئی تجویز قبول نہیں اگر انہوں ںے کوئی ترمیم دی تو اسے قبول کرنا تو دور کی بات تجویز کو چمٹے سے بھی پکڑنے کے لیے تیار نہیں۔ حکومت کی کوئی تجویز قبول نہیں اگر انہوں ںے ہمیں اس میں ترمیم کرنے کے لیے کچھ دیا تو ان کی تجویز قبول کرنا تو دور کی بات ان کے مسودے کو چمٹے سے بھی پکڑنے کے لیے تیار نہیں۔ چار سدہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ مدارس کے بل پر نواز شریف، آصف…

Read More

لاہور:(ما نیٹر نگ ڈیسک )پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے ڈسپلن و شفاف تدریسی نظام کیلئے 20 نکاتی گائیڈ لائنز بھی جاری کردی گئیں، ضلعی و تحصیل ایجوکیشن افسران اور سکول سربراہوں کو گائیڈ لائنز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔نئی گائیڈ لائنز کے مطابق اساتذہ، طلبہ اور نان ٹیچنگ سٹاف تدریسی اوقات میں موبائل فون ہیڈ ٹیچر کو جمع کرائیں گے، سٹاف کیلئے ڈریس کوٹ اور بند شوز پہننا لازمی ہوگا، ٹیچرز اور طلبہ اپنے نام کا بیج لگائیں گے۔سکول ایجوکیشن…

Read More

اسلام آباد:(ما نیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کی کوآرڈینیشن کمیٹیوں کا اہم اجلاس آج ہو گا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم تحفظات کا جائزہ لیا جائے گا، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات بھی کی تھی۔پیپلز پارٹی نے حکومت سے ادھورے وعدوں، نامکمل یقین دہانیوں کا شکوہ کیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے نائب وزیراعظم کی سربراہی میں حکومتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دی تھی، وزیر اعظم نے کمیٹی کو پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ تفصیلی مشاورت کے بعد سیاسی تعاون اور مسائل کے حل کی…

Read More

کراچی: (ما نیٹر نگ ڈیسک )صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کسی شخص یا ادارے کا نہیں بلکہ پاکستان کا نقصان چاہتے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے آج تک جو جو حرکت کی وہ ان کی اپنی خواہش نہیں، بانی پی ٹی آئی کو کہیں سے نوٹس آتے ہیں، دھرنے کی کال حکومت کا نہیں عوام کا نقصان ہے، 126دن کے دھرنے میں بھی انہوں نے سول نافرمانی کی کال دی تھی۔شرجیل میمن کا کہنا…

Read More

کراچی: (ما نیٹر نگ ڈیسک )پاکستان سٹاک ایکسچینج کے ہندڑڈ انڈیکس نے نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے ایک لاکھ 10 ہزار پوائنٹس کی نفیساتی حد بھی عبور کرلی کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز کاروبار کا آغاز منفی زون میں ہوا، سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ایک لاکھ 9 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح سے نیچے آگیا تاہم کچھ دیر بعد مثبت رجحان دیکھنے میں آیا اور مارکیٹ کے ہنڈرڈ انڈیکس میں 1189 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔1189 پوئنٹس کے اضافے کے بعد مارکیٹ میں 100 انڈیکس ایک لاکھ 10 ہزار 243 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔ یاد…

Read More

لاہور:(ما نیٹر نگ ڈیسک )وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کل سرکاری دورے پر چین روانہ ہوں گی۔مریم نواز چین کی حکمران جماعت کمیونسٹ پارٹی کی دعوت پر دورہ کر رہی ہیں وہ 8 سے 15 دسمبر تک چین کا دورہ کریں گی، وزیر اعلی پنجاب کے ہمراہ مریم اورنگزیب سمیت 10 رکنی وفد بھی ہو گا۔وزیراعلی پنجاب کے لیے بیجنگ، شنگھائی، شن ژین اور گوانگ ژو کے دوروں کا انتظام کیا گیا ہے، پنجاب چائنہ ڈنر، پنجاب انویسٹمنٹ کانفرنس بھی دورے کے شیڈول میں شامل ہے۔

Read More

گوجرانوالہ: (ما نیٹر نگ ڈیسک )وزیرِ اعظم کے مشیرِ برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ گوجرانوالہ کی جوڈیشل مجسٹریٹ سدرہ گل نواز نے وارنٹِ گرفتاری جاری کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کو گرفتار کر کے 12 دسمبر کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔خیال رہے کہ رانا ثنا اللہ کے خلاف تھانہ سیٹلائٹ ٹان میں درج مقدمہ عدالت میں زیرِ سماعت ہے، مقدمہ 16 اکتوبر 2020 کو گوجرانوالہ میں پی ڈی ایم کے جلسے کے روز درج کیا گیا تھا۔ایف آئی آر میں کنٹینر ہٹانے اور پولیس اہلکاروں پر گاڑی چڑھانے کا…

Read More

اسلام آباد:(ما نیٹر نگ ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک معاشی استحکام کے بعد تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ہفتہ وار مہنگائی کی شرح مزید کم ہو کر ساڑھے تین فیصد (3.57) پر آنے پر پوری قوم کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اللہ کے فضل و کرم اور معاشی ٹیم کی کاوشوں کی بدولت مہنگائی کی شرح گزشتہ چھ سال کی کم ترین سطح پر آگئی، 4 اکتوبر 2018 کے بعد آج پرائس انڈیکس کم ترین سطح پر ریکارڈ کیا گیا۔ ان…

Read More